Deadline: 14 March 2020
Al-Hijrah residential college Jinnah Campus Ziarat admission session 2020:
Note: for complete details kindly readout above advertisement.
الہجرہ ریزیڈینشل سکول اینڈ کالج زیارت بلوچستان نے داخلہ برائے جماعت ہفتم سال 2020 کا اعلان کردیا ہے۔
فارم وصولی کی آخری تاریخ 14 مارچ 2020 ہے.
داخلہ فارم بمعہ دیگر شرائط ادارے کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہے۔
اس کے علاوہ آپ کمنٹ باکس یا ان باکس میں اپنا ای میل ایڈریس بھیج کر بھی حاصل کرسکتے ہیں، اور داخلہ فارم اشتہار میں دئے گئے جگہوں سے بھی حاصل کیا جاسکتا ہے۔۔
Www.Alhijrah.pk
مزید معلومات کے لئے اشتہار میں دئے گئے نمبرز پر ایڈمن آفیسر سے رابطہ کریں۔۔
نوٹ! سموار 23 دسمبر، 2019 کو اخبارات میں یہ اشتہار شائع ہوگا۔۔۔