
حکومت بلوچستان نے میٹرک اور انٹر سالانہ امتحانات 2021 کی بلوچستان بورڈ کی ارسال کردہ سمری منظور کرتے ہوئے میٹرک کے سالانہ امتحانات 9 اپریل 2021 اور انٹر FA/Fsc کے سالانہ امتحانات 2021
25 مئی 2021 سے منعقد کروانے کی منظور ی دی اس موقع پر عوامی حلقوں نے وزیر تعلیم، سیکرٹری کالجز سیکرٹری سکولز اور چیئرمین بلوچستان بورڈ کے اس اقدام کو سہراتے ہوئے طلباء کیلئے ایک احسن فیصلہ قرار دیا