Itlah e aam Balochistan Government for Labors 2020
*اطلاع عام۔*
*ناظم اعلیٰ محنت بلوچستان۔*
*گورنمنٹ آف بلوچستان نے اپنے سالانہ بجٹ 2019-20 میں مزدوروں کی کم سے کم اجرت 17500 روپے ماہانہ یکم جولائ 2019 سے منظوری دی ہے جس کی نوٹیفیکیشن کیلیے سمری مجاز اتھارٹی کوبھیجی گئ ہے ۔لہذا تمام ایمپلائرز کو اس اشتہار کے زریعے متنبع کیا گیا ہے کہ وہ اس پر پابند رہیں۔تمام شکایت کنندگان کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اس سمری کی کاپی اشتہار میں مذکور متعلقہ کمپلیمٹ سیل کے دفاتر سے حااصل کریں۔اور نہ ملنے کی صور ت میں شکایات ایمپلائرز کے خلاف درج کرائیں۔*